Clothes Bleach making formula


نوٹ👈 مقدار میں نے اپنے حساب سے رکھی ہے جتنی میں تیار کرتا ہوں
آپ اپنے حساب سے مقدار کم زیادہ رکھ سکتے ہیں یہ آپ پر مشتمل ہے ۔

لیکوڈ کپڑے صاف کرنے اور داغ دھبے دور کرنے والا بلیچ کیسے بنتا ہے اور پر لیٹر کتنے میں پڑتا ہے یہ آج بتاؤں گا
یہ فارمولا میرا اپنا ہے برینڈ میرا اپنا ہے سٹیکر پر میرا نام بھی درج ہے
سب سے پہلے جو مٹیریل ہم کو چاہیے وہ یہ ہیں
3کلو بلیچ پاؤڈر۔
1کلو کاسٹک سوڈا پتری والا
300 گرام لیکو ۔
پانی۔ 70 لیٹر
ان مٹیریل کی قیمت یہ ہے 👇

بلیچ پاؤڈر ۔60 روپے کلو
کاسٹک سوڈا ۔100 روپے کلو
لیکو ۔175 روپے
پانی فری ۔
بلیچ لیکوڈ بنانے کے لیے جو سامان اور برتن چاہیے وہ یہ ہے 👇

40 لیٹر پانی والی ڈرمی کھلے ڈھکن والی

4 فٹ پلاسٹک کا مظبوط پائپ یا بانس کی سٹک ہو مکس کرنے کے لیے
مخمل کا کپڑا 1 میٹر چھاننے کے لیے ۔

بلیچ بنانے کا طریقہ یہ ہے 👇
بلیچ پاؤڈر + کاسٹک سوڈا + لیکو
ڈرمی میں ڈال کر 10 لیٹر پانی ڈالیں اور کم از کم 20 منٹ تک مکس کریں
پھر  20 لیٹر پانی ڈالیں اور مزید 20 منٹ کے لیے مکس کریں جب مکس کر لیں تو 2 سے 3 دن کے لیے رکھ دیں پاؤڈر نیچے بیٹھ جائے گا
اور کسی بھی برتن میں مخمل کا کپڑا لگا کر چھان لیں لیکن کلو والے ڈبے سے آرام سے نکال کر چھاننا ہے تاکہ پاؤڈر نہ اوپر آے
30 کلو جتنا چھان لیں باقی پاؤڈر بیکار ہے اسکو گٹر میں بہا دیں ۔
 یہ بلیچ آپ کو 15 روپے لیٹر پڑے گی۔
500ایم ایل کی بوتل مل جاتی ہے
7 روپے کی بوتل 2 روپے کا سٹیکر 8 روپے کا لیکوڈ
17 روپے آپ کو 1 بوتل پڑے گی ہول سیل 30 میں سیل کریں تو 13 روپے بچت ہے ۔
دوسرا طریقہ بلیچ بنانے کا یہ ہے 👇
10 کلو ہائی پوہ لیں یہ لیکوڈ تیزاب والوں سے سرف والوں سے صابن بنانے والوں سے عام مل جاتا ہے
10 کلو ہائی پوہ میں 20 کلو پانی اور ایک کلو کاسٹک ڈال کر 10 منٹ تک مکس کریں ڈرمی کا موں کھلا رکھیں وہ اس لیے کہ ہائی پوہ میں گیس بہت ہوتی ہے جب کاسٹک مکس ہوتا ہے تو گیس زیادہ بنتی ہے اس لیے ڈھکن کو کھلا رکھیں اور استمال کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Privacy Policy Badal Do Pakistan

Cabin Crew Guide App

Privacy policy Smart Pakpattan 🔏